تازہ ترین

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ پیشی پر سخت سکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

نواز شریف کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج پیش ہوں گے اس موقع پر سکیورٹی کے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ۔ڈی آئی جی سکیورٹی وایس احمد نے اسلام آباد ہائیکورٹ کا دورہ کیا اور نواز شریف کی آج پیشی کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کاجائزہ لیا ۔چیف جسٹس کی عدالت نے انٹری کے پوائنٹس کاجائزہ لیا ۔ سکیورٹی سرکلر کے مطابق نواز شریف کیس کی سماعت آج 3 بجے مقرر ہے ، گذشتہ پیشی پر بغیر چیکنگ افراد کمرہ عدالت میں زبردستی داخل ہوگئے تھے ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image