پاکستان

نواز شریف کو پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن لڑوائیں پتا چل جائیا ، اسد عمر کا ن لیگ کو چیلنج

نواز شریف کو پی ٹی آئی کیخلاف الیکشن لڑوائیں پتا چل جائیا ، اسد عمر کا ن لیگ کو چیلنج

تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کی تقریر کے جواب میں ن لیگ کو چیلنج دے ڈالا ۔حال ہی یں کی گئی پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا تھا ہے ۔کہ عوام نواز شریف کیساتھ ان کے نظریہ کی وجہ سے کھڑی ہے ، پاکستان کاووٹر جانتا ہے کہ نواز شریف ہی ملک کو مشکل سے نکال سکتا ہے چیئرمین پی ٹی آئی نے ملک اور عوام کیساتھ دشمنی کی ملک کیخلاف ساز کرنیوالے آج منہ دکھانے کے قابل نہیں چار سالوں کے دوران قومی اداروں کو نیلام کرنے کی باتیں کی جاتی رہیں جبکہ ہم نے 15 ماہ میں اداروں کو نیلام نہیں دوبارہ کھڑا کیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image