لیگی رہنما نے کہا ہے کہ نواز شریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں، مینار پاکستان پر استقبال اور خطاب ہوگا۔انہوں نے کہا کہ نواز شریف کی حفاظتی ضمانت کیلئے قانونی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی ہے ہم نے کسی پر مقدمہ نہیں بنایا ، کوئی جیل میں ہے تو اپنی حرکتوں کی وجہ سے ہے نو مئی کو سازش کے تحت پاکستان کے دفاع پر حملہ کیاگیا ۔رانا ثنا نے کہا کہ معاشی طورپر اس وقت ہم تباہی کے دہانے پر کھڑے ہیں ۔
نواز شریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں، مینار پاکستان پر خطاب ہوگا، رانا ثنا

نواز شریف اکیس اکتوبر کو پاکستان آرہے ہیں، مینار پاکستان پر خطاب ہوگا، رانا ثنا