ن لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے مری سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔نواز شریف آج اسلام آباد کی احتساب عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہونگے ۔نوا زشریف اپنے ذاتی اسکواڈ کیساتھ براستہ مری ایکسپریس وے روانہ ہوئے تھے نواز شریف کے ہمراہ مریم نوا ز شریف اور کلاءکی ٹیم بھی ہے ۔نواز شریف آج توشہ خانہ ریفرنس کیس میں احتساب عدالت میں پیش ہونگے ، عدالت نے نوا ز شریف کے وارنٹ آج تک معطل کیے تھے جج احتساب عدالت محمد بشیر نے نوا ز شریف کو پیشی کیلئے ڈیڑھ بجے تک کا وقت دیاہے ۔
نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے مری سے اسلام آباد پہنچ گئے

نواز شریف احتساب عدالت میں پیشی کیلئے مری سے اسلام آباد پہنچ گئے