نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری، مریم نواز تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری، مریم نواز

مجھے کینسر نہیں ، جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نواز

مجھے کینسر نہیں ، جھوٹی افواہیں پھیلائی گئیں، مریم نواز

جنیوا:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نمونیا سے بچا کے سلسلے میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا کہ نمونیا سے احتیاط ضروری ہے، بچوں اور بزرگوں کیلئے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے، اس مرض سے دنیا بھر میں سالانہ لاکھوں بچے اور بزرگ لقمہ اجل بنتے ہیں۔پانچ سال سے کم عمر بچوں کو نمونیا سے بچا کی ویکسینیشن ضروری ،بروقت تشخیص اور علاج سے نمونیا پر قابو پایا جا سکتا ہے، نمونیا سے بچاو اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے، نمونیا سے بچا کیلئے سردی میں بچوں کی صحت پر خاص توجہ دیں۔

Exit mobile version