نسیم شاہ ابتدائی5ون ڈے میں سب سے زیادہ18وکٹیں لینے والے بولر بن گئے کھیل Roze News
کھیل

نسیم شاہ ابتدائی5ون ڈے میں سب سے زیادہ18وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

نسیم شاہ ابتدائی5ون ڈے میں سب سے زیادہ18وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

نسیم شاہ ابتدائی5ون ڈے میں سب سے زیادہ18وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

کراچی:نسیم شاہ ابتدائی5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے وارلے بولر بن گئے ہیں۔پیسر نسیم شاہ نے 18شکار کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ریان ہیرس17کو پیچھے چھوڑ دیا۔وہ ابتدائی5ون ڈے میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے۔نسیم شاہ کا ڈیبیو ہونے کے بعد24وکٹوں کے ساتھ ایڈم زمپاسرفہرست ہیں مگر اس دوران انہوں نے9میچز کھیلے،ٹرینٹ بولٹ نے6مقابلوں میں 18شکار کیے،مچل اسٹارک8میچز میں 16،محمد سراج9میں 15وکٹیں اڑانے میں کامیاب ہوئے۔

Exit mobile version