ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کو بیوقوفی قرردیدیا پاکستان Roze News
پاکستان

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کو بیوقوفی قرردیدیا

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کو بیوقوفی قرردیدیا

ندیم افضل چن نے پی ٹی آئی میں شمولیت کو بیوقوفی قرردیدیا

ندیم افضل چن نے ماضی میں پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کو اپنی بیوقوفی قرار دیدیا ہے ۔معروف سیاستدان ندیم افضل چن نے گذشتہ شب گفتگو کرتے ہوئے کہا اس دوران ندیم افضل چن نے سیاست پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سیاسی کریئر پی پی سے شروع کیاتھا اور اسی جماعت میں وہ واپس آگئے ہیں ۔پی ٹی آئی میں شامل ہونے سے متعلق ان کا کہنا تھا کہ جیسے سارے بیوقوف بنے تھے ایسے ہی وہ بھی بیوقوف بن گئے تھے ۔

Exit mobile version