نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق جرائم Roze News
جرائم

نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق

نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق

نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈ جاں بحق

سپر ہائی وے پر نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں سکیورٹی گارڈز ڈاکوﺅں کے درمیان مقابلے کے دوران ایک سکیورٹی اڑڈ جاں بحق ہوگیا۔پولیس کے مطابق نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں فائرنگ سے ایک سکیورٹی گارڈز زخمی بھی ہوا جبکہ جائے وقوعہ سے دوملزمان کوگرفتار کرلیاگیاہے۔دوسری جانب سپر ہائی وے دھنی بخش گوٹھ میں شہری کی فائرنگ سے مبینہ ڈاکو ہلاک ہوگیا جبکہ ملزم کے دو ساتھی فرار ہوگئے ۔پولیس کا کہنا ہے کہ تین ڈاکو گھر میں لوٹ مار کی غرض سے داخل ہوئے تھے گھر کے مالک نے اپنے اسلحے سے ڈاکوﺅں پر فائرنگ کی جس کے بعد ڈاکوﺅں کی جوابی فائرنگ سے گھر میں موجود شخص زخمی ہوا تاہم شہری کی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا گیا۔

Exit mobile version