لاہور:لاہور میں سندرکے علاقے میں واقع گھر سے ماں اور بیٹے کی لاشیں ملی ہیں ۔ پولیس کے مطابق دونوں لاشیں نجی سوسائٹی کے گھر سے ملی ہیں۔اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون اور اس کے بیٹے کی لاشیں تین سے چار روز پرانی ہیں جنہیں پوسٹ مارٹم کیلئے بھجوادیاگیاہے ، پولیس اس واقعے کی مزید تحقیقات کررہی ہے
نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد

نجی سوسائٹی کے گھر سے ماں بیٹے کی لاشیں برآمد