نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا کھیل Roze News
کھیل

نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا

لاہور:نجم سیٹھی نے پی سی بی مینجمنٹ سٹاف میں مزید تبدیلیوں کا عندیہ دے دیا۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا گفتگو کرتے ہوئے بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی نے کہا کہ معاملات بہتر انداز میں چلانے کیلئے اپنی ٹیم بنا رہا ہوں آج بھی چند تبدیلیاں ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ کرنل کرنل اعظم سے کنسلٹنٹ کے طورپرواپس آنے کی درخواست کردی،پی سی بی سے فارغ کیے جانے کے بعد وہ آئی سی سی میں خدمات انجام دے رہے ہیں انہوں نے مشکل صورتحال میڈ بھی بہ ترین کام کیا تھا اسی لئے ان کا آئی سی سی نے تقرر کیا،میری رخصتی کے بعد فارغ کیے جانے والے چند باصلاحیت عہدیداروں کو ہم واپس لائے ہیں زیادہ تنخواہوں والوں کوکٹوتی کیلئے کہا تھا چند نے فیصلہ قبول بھی کرلیا اس لئے کام کریں گے۔

Exit mobile version