نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے کھیل Roze News
کھیل

نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے

نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے

نجم سیٹھی اہم میٹنگز کیلئے دبئی جائیں گے

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی کل رات دبئی روانہ ہونگے نجم سیٹھی دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل اور آئی سی سی کے عہدیداروں سے ملاقات کرینگے ۔نجم سیٹھی دبئی میں ایشیا کپ ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی پر گفتگو کرینگے اور ایونٹس سے متعلق پاکستان کا موقف پیش کرینگے ،نجم سیٹھی تین دن دبئی میں قیام کے بعد انگلینڈ روانہ ہوجائینگے جہاں ان کی میٹنگز شیڈولڈ ہیں ۔

Exit mobile version