ناپسندیدہ شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا عوام کی تضحیک ہے،شیخ رشید پاکستان Roze News
پاکستان

ناپسندیدہ شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا عوام کی تضحیک ہے،شیخ رشید

ناپسندیدہ شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا عوام کی تضحیک ہے،شیخ رشید

ناپسندیدہ شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب بنانا عوام کی تضحیک ہے،شیخ رشید

وزیر اعلیٰ عوام کی تضحیک وتوہین ہے،جمہوریت کا مذاق ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کیے گئے سلسلہ وار ٹوئٹس میں شخ رشید نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے جس شخص کو وزیر اعلیٰ پنجاب نامزد کیا ہے وہ الیکشن کمیشن کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔انہوں نے کہا کہ 13جماعتیں جو مرضی کرلیں،عوام کے یصلے کو روکنا پاکستان کے ساتھ ناانصافی اور زیادتی ہوگی۔شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کو روکنے کے لئے آپ سارے قدم اٹھا رہے ہیں یہ آپ کے گلے پڑے گا۔

Exit mobile version