پاکستان

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ناران کے قریب بٹل کے مقام پر اسٹیل کا پل نصب

ناران کے قریب بٹل کے مقا م پر اسٹیل کا پل نصب کرکے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔سڑک کھلنے کے بعد گلگت جانویالے مسافروں کو بھی متبادل راستے کی سہولت مل گئی ہے ۔این ایچ اے کا کہنا ہے کہ اسٹاف نے جمعے کے روز سے برج کی تنصیب کاکام شروع کیاتھا اور اتوار کی رات کو مکمل کیاگیا ۔پہاڑی نالے پر قائم بٹل پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا تھا ، پل نہ ہونے سے سیاحوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image