انٹرٹینمنٹ

نادیہ خان نے طلاق کی شرح بڑھنے کی وجہ بتادی

نادیہ خان نے طلاق کی شرح بڑھنے کی وجہ بتادی

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان واداکارہ نادیہ خان نے پاکستان میں طلاق کی شرح بڑھنے کی کئی وجوہات بتائی ہیں۔نادیہ خان حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شریک ہوئیں جہاں انہوں نے اپنی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں بات کی۔انہوں نے اپنی پہلی شادی کی ناکامی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اکیلے بچوں کو سنبھالنا مشکل ہوتا ہے کیونکہ انسان کا دماغ تھوڑا الجھا ہوا ہوتا ہے جب آپ کام پر ہوں تو آپ کا دھیان گھر کی طرف ہوتا ہے اور اگر آپ گھر پر ہوں تو آپ کو یہ فکرہوتی ہے کہ آپ کو کام کرنا کیونکہ بچوں کی ضرورتیں بھی پوری کرنی ہوتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میری ذمہ داری د وہری تھی تو ظاہر ہے زندگی مشکل تھی،میں نے طلاق کے بعد اپنا مارننگ شو بھی اسی لئے چھوڑا تھا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image