نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب کھیل Roze News
کھیل

نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب

نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب

نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس طلب

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے نئے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر کیلئے اجلاس بارہ جون کو طلب کرلیااجلاس میں اسٹیک ہولڈرز کیساتھ ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر بات چیت ہوگی ۔اجلاس میں فرسٹ کلاس کرکٹ ، پاکستان کپ اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے ایونٹس پربات چیت ہوگی اور اسٹیک ہولڈرز کو ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر پر بریفنگ دی جائیگی ۔اجلاس میں ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں ڈپارٹمنٹس کے کردار پر بھی بات ہوگی ۔رواں برس ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچر میں ریجنل ٹیموں کیساتھ ڈپارٹمنٹل بھی شامل ہوں گی ۔

Exit mobile version