بابر اعوان نے کہا ہے کہ نیا سال 2023 جیسا ہو تو میں آپ کو مبارکباد نہیں دے سکتا، 9 فروری کو مبارکباد دوں گا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف ہر قیمت پر الیکشن لڑے گی، انشاءاللہ ہم الیکشن جیتیں گے، ہمارے پاس ہر سیٹ پر امیدوار ہیں، میدان میں اترنے کی یہی حکمت عملی تھی۔ ہر حلقے سے ہمارا امیدوار۔ ہو جانا چاہیےان کا کہنا ہے کہ ایک طرف ہمارے پاس امیدوار ہیں، باہر نکلیں تو اٹھا لیے جاتے ہیں، دوسری طرف جس کو اٹھایا گیا وہ باہر نہیں آتا، آئین کسی کو الیکشن لڑنے سے نہیں روکتا۔
Leave feedback about this