پاکستان ٹیم کے آل راﺅنڈر عمار وسیم کا کہنا ہے کہ میکس ویل نے ونڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی ۔ عماد وسیم نے کہا کہ اب نیوزی لینڈ کا میچ پاکستان کیلئے انتہائی اہم ہے ، میچ میں بارش کا بھی امکان ہے ۔عماد وسیم کا کہنا تھا کہ میکس ویل نے ونڈے کی تاریخ کی بہترین اننگز کھیلی شاید ہی کوئی اور ایسی کھیلی سکے ۔انہوں نے کہا کہ ورلڈ کپ میں سب سے اچھا بطور ٹیم بھارت نے کھیلا ہے ، عماد کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم میں اسپنر کی کمی ہے ، اسپنر کوکھلانا چاہیے ۔