میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، شوکت صدیقی تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، شوکت صدیقی

میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، شوکت صدیقی

میرے پاس فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، شوکت صدیقی

سابق جج اسلام آباد ہائیکورٹ شوکت عزیز صدیق نے کہا ہے کہ ان کے پاس سبق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کیخلاف ثبوت تھے ، عمران خان بھی ثبوت لائیں سابق جج شوکت عزیز صدیقی کا کہنا تھا کہ عمران خان بغیر ثبوت کے الزامات لگا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان محض فوج کے اعلیٰ افسر کو بدنام نہیں کررہے بلکہ وہ پورے ادارے کو بدنام کررہے ہیں ۔سابق جج شوکت صدیقی کا مزید کہنا تھا کہ سرخ دائرہ لگانے کی بات عمران خان نے خود کی تھی ، جتنا بھی سنگین الزام ہو ثبوت نہ ہو تو عدالت میں بے معنی ہے۔

Exit mobile version