میرپور خاص، پی پی نے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب جیت لیا تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

میرپور خاص، پی پی نے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب جیت لیا

میرپور خاص، پی پی نے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب جیت لیا

میرپور خاص، پی پی نے میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب جیت لیا

میرپور خاص میں پی پی نے میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب کا معرکہ سر کرلیا عبدالرﺅف اور جنید بلند نے کامیابی حاصل کرلی ۔میرپور خاص میں میئر اور ڈپٹی میئر کے انتخاب میں پی پی اور ایم کیو ایم پاکستان کے درمیان مقابلہ تھا۔پی پی کے عہدالرﺅف 27 ووٹ حاصل کرکے میئر اور جنید بلند ڈپٹی میئر منتخب ہوگئے ۔ایم کیو ایم پاکستان کو 33اراکین کے ایوان میں 4 ووٹ ملے ۔

Exit mobile version