اسلام آباد: میانمار کی فوجی حکومت نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کی جماعت کو تحلیل کر دیا، ینگون سے خبر ایجنسی کے مطابق میانمار حکومت نے سابق حکمران جماعت کے علاوہ 39 دیگر جماعتوں کو بھی تحلیل کیاہے خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ تمام جماعتوں کو مقرر ہ تاریخ پر رجسٹریشن نہ کروانے پر تحلیل کیاگیا۔خبر ایجنسی کے مطابق میانمار کی فوجی حکومت نے ملک میں انتخابات کروانے کا بھی اعلان کیا ہوا ہے میانمار کی فوجی حکومت نے انتخابات کیلئے ابھی کوئی تاریخ نہیں دی ہے۔
Leave feedback about this