سعود ی عرب میں فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے آنیوالے 80 سالہ بزر گ کو دل کا دورہ پڑا جس کے بعد فوری طبی امداد کے باعث ان کو بچالیا گیا عراقی حاجی کو ان کی قیام گاہ پر دل کا دورہ پڑا تھا جس کے بعد ہسپتال منتقل کرنے پر ان کے دل کی بند ایک شیریان کھول دی گئی رپورٹس کے مطابق عراقی حاجی کو دو دن تک انتہائی نگہداشت وارڈ میں رکھاگیا اور حالت مستحکم ہونے کے بعد انہیں ہسپتال سے ڈسچارج کردیاگیا۔عراقی حاجی نے طبی عملے کا بے حد شکریہ ادا کیا اور فوری علاج کی فراہمی پر ان کی صلاحیتوں کو سراہا ۔

Leave feedback about this