پاکستان موسم

موٹروے پر سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

موٹروے پر سفر کرنے سے قبل شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں ،پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی

پشاور ،کے پی کے مرکزی شہر پشاور سے رشکئی موٹروے کو دھند کی وجہ سے ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ،ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق ایم ون موٹروے پر شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی جس کے باعث موٹروے کو ہر طرح کی ٹریفک کیلئے مکمل طورپربند کردیاگیا ۔انہوں نے کہا کہ دھند کے باعث ٹریفک موٹروے پر ٹریفک حادثات بڑھ جاتے ہیں تاہم دھند میں کمی آتے ہی موٹروے پر ٹریفک کو بحال کردیاجائیگا۔موٹروے پولیس نے رات گئے دھند کی وجہ سے ٹریفک کورشکئی سے جی ٹی روڈ پر موڑ دیا۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image