پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر ویز بندپنجاب کے میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی شاہراہوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ موٹروے M2 اسلام آباد سے بلکسور اور موٹروے M5 اقبال آباد انٹرچینج سے روہڑی تک بند ہے۔ موٹر وے ایم 14 ہکلہ ٹول پلازہ سے کھرپہ انٹر چینج اور سوات ایکسپریس وے کاٹلنگ سے چکدرہ ٹول پلازہ تک دھند کے باعث بند کر دیا گیا ہے۔
موٹرویز بند ، میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں، کئی شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا

موٹرویز بند ، میدانی علاقے بدستور دھند کی لپیٹ میں، کئی شاہراہوں کو ٹریفک کیلئے بند کردیاگیا