مون سون کا نیا سلسلہ ، کراچی میں بارش کا امکان موسم Roze News
موسم

مون سون کا نیا سلسلہ ، کراچی میں بارش کا امکان

مون سون کا نیا سلسلہ ، کراچی میں بارش کا امکان

مون سون کا نیا سلسلہ ، کراچی میں بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بیس سے بائیس جولائی کے درمیان مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ سندھ پر اثر انداز ہوسکتاہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اس نئے سلسلے کے اثر انداز ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر ضلاع میں بارشوں کا امکان ہے۔مون سون بارشوں کا نیا سلسلہ خلیج بنگال سے پاکستان میں داخل ہوگا ، کراچی میں بارشوں کی شدت کا انداز سسٹم کے قریب آنے پر ہوگا۔ادھر بلوچستان کے اکثر اضلاع میں مون سون بارش کا نیا سسٹم آج سے داخل ہورہاہے۔

Exit mobile version