تازہ ترین

مونس الٰہی کے 8 بینک اکاﺅنٹس اور چھ پراپرٹیز منجمد

مونس الٰہی کے 8 بینک اکاﺅنٹس اور چھ پراپرٹیز منجمد

پی ٹی آئی رہنما مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کے مقدمے میں لاہور میں ان کے آٹھ مختلف بینک کاﺅنٹس اور چھ پراپرٹیز منجمد کردی گئی ہیں ۔مختلف بینک اکاﺅنٹس سے 48 کروڑ 76 لاکھ سے زائد رقم نکوائی دستا ویز کے مطابق رقم جمع اور نکلوانے میں استعمال تمام بینک اکاﺅنٹس منجمد کردیئے گئے ہیں ، مونس الٰہی کے مختلف بینک اکاﺅنٹس منی لانڈرنگ کیلئے استعمال ہوئے ۔مونس الٰہی کی چھ مختلف پراپرٹیز کو بھی منجمد کردیاگیا ہے قصور میں پانچ اور راولپنڈی میں ایک پراپرٹی کو منجمد کیاگیا ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image