حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کے سربراہ مولانافضل الرحمان کا مذاکرات سے انکار کرنا جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے ۔یہ با ت حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کشور زہرا نے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ حکومتی اور پی ٹی آئی دونوں مذاکراتی ٹیمیں نیک نیتی سے کام کررہی ہیںکشور زہرا کامزید کہنا ہے کہ حکومت وقت بات چیت کیلئے تیار بیٹھی ہے ۔حکومتی مذاکراتی ٹیم کی رکن کا یہ بھی کہنا ہے کہ اتحادی حکومت کی حکمت عملی ملک بچانے کی ہے ۔
مولانا فضل الرحمان کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے ، کشور زہرا

مولانا فضل الرحمان کا انکار جمہوریت کی خوبصورت نشانی ہے ، کشور زہرا