انٹرٹینمنٹ

منشا پاشا کی جاپان میں سیر وتفریح،تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

منشا پاشا کی جاپان میں سیر وتفریح،تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کردیں

پرکشش اداکارہ منشا پاشا آج کل جاپان میں ہیں، انہوں نے وہاں سے چند ویڈیوز اور تصاویر شیئر کی ہیں۔منشا نے کہا کہ جاپان میں پہلے دن کچھ کھایا اور بہت زیادہ سیر سپاٹا کیا۔انہوں نے جاپان یونیورسل اسٹوڈیوز کی ویڈیو بنا کر انسٹا اسٹوری پر شیئر کی۔اداکارہ نے جاپان کے جراسک پارک کا بھی دورہ کیا، مصنوعی جھیل میں کشتی کی سیر کی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image