انٹرٹینمنٹ

جلد شوبز میں واپسی ہوگی،منال خان کاعندیہ

جلد جلد شوبز میں واپسی ہوگی،منال خان کاعندیہ

لاہور:خوبرو پاکستانی اداکارہ منال خان نے جلد شوبز میں واپسی کا عندیہ دیدیا۔حال میں ہی میں اداکارہ منال خان زارا نور عباس کے پروگرام میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے بیٹے کی پیدائش سے لے کر شوبز میں واپسی تک کے بارے میں کھل کر اظہار خیال کیا۔
شوبز میں واپسی سے متعلق بات کرتے ہوئے منال خان کا کہنا تھا کہ میں بھی خود سے یہ سوال کرتی ہوں کہ کیا میں ٹی وی پر واپسی کروں گی؟ اور ہمیشہ خود کو ہاں کہتی ہوں کیونکہ میں واقعی اسے حقیقت میں بدلنا چاہتی ہوں، ورنہ میں واپس نہیں آ سکوں گی۔مجھے اداکاری کی کمی محسوس ہوتی ہے اور میں ضرور واپسی کروں گی لیکن فی الحال میرے بیٹے کو میری سب سے زیادہ ضرورت ہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image