زلزلے کے شدید جھٹکے شہر بھر میں محسوس کیے گئے ،لاہور اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے، زلزلے کے جھٹکے ایک بجکر پانچ منٹ پر محصوس کیے گئے ، اس کے علاوہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ،شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا ۔صوابی میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ، سوات میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، زلزلے کی شدت 5.2 ریکارڈ
ملک کے اہم علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ملک کے اہم علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے