ملک میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان موسم Roze News
موسم

ملک میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک میں آج موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے ، شمال مشرقی پنجاب ، خطہ پوٹھوہار ، کے پی ، اور شمال مشرقی بلوچستان میں کہیں تیز اور کہیں بلکہ بارش کا امکان ہے ۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی تیز ہواﺅں اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوسکتی ہے ۔دوسری جانب ملک بھر میں طوفان بارشوں کے بعد دریاﺅں میں سیلابی صورتحال برقرار ہے۔دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر کے مقام پر پانی کی سطح بلند ہوگئی ہے ، جبکہ دریائے ستلج میں بورے والا کے مقام پر بستیاں سیلابی ریلے سے متاثر ہوئی ہیں۔

Exit mobile version