ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع

ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع

ملک بھر میں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ شروع

ملک بھر میں ریٹرننگ آفیسرز آر اوز اور ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز ڈی آر اوز کی ٹرننگ شروع ہوگئی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق 589 ریٹرننگ آفیسرز اور 144 ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسرز کو ٹریننگ دی جارہی ہے ۔الیکشن کمیشن کے سینئر افسران ٹریننگ دے رہے ہیں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹرننگ 19 دسمبر کو مکمل کرلی جائیگی ۔دوسری جانب اسلام آباد کے سرکاری اداروں کے افسران اور آفیشلز کی چھٹیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔محکمہ تعلیم کے افسران اور ملازمین کو اسلام آباد میں ہی رہنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Exit mobile version