ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان پاکستان Roze News
پاکستان

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری پریشان

ملک بھر میں سخت گرمی کیساتھ بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے جس کے باعث شہریوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے ۔کراچی کے مختلف علاقوں گلبہار ، کورنگی ،فیڈرل بی ایریا کے بعض بلاکس سمیت متعدد علاقے بجلی سے محرو م رہے بجلی کی بندش سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوئی جس سے شہری سخت ذہنی اور جسمانی اذیت میں مبتلا رہے ۔دوسری جانب ملتان میں شدید گرمی کے بعد سفاری ٹاﺅن اور ملحقہ علاقوں میں بدترین لو ڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔اہل علاقہ کا کہنا تھا کہ بچ ولاز اور گرے والا فیڈرز کے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ دیگر فیڈرز کی نسبت کئی گنا زیادہ ہے۔

Exit mobile version