ملک بھر میں بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی موسم Roze News
موسم

ملک بھر میں بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

rain

ملک بھر میں بارش، محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: مغربی ہوائیں چلنے کی وجہ سے آض سے ملک بھر میں بارش،لاہور میں اسوقت گہرے بادل چھاگئے ہیں اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، شکر گڑھ و ظفروال میں بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج سے 20 مارچ کے دوران اسلام آباد، پنجاب،خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کاامکان ہے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بھی جمعہ سے گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔

Exit mobile version