ملک بھرکے 400سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کئے جانے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

ملک بھرکے 400سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کئے جانے کا امکان

ملک بھرکے 400سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کئے جانے کا امکان

ملک بھرکے 400سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کئے جانے کا امکان

اسلام آباد:ملک بھر میں 400 سے زائد یوٹیلٹی اسٹورز کو بند کیے جانے کا امکان، آٹھ ارب روپے ایف بی آر نے سیلز ٹیکس کی مد میں بینک اکانٹ سیز کر کے وصول کیے، دو ارب روپے دیگر بقایاجات ہیں، ممکن ہے آج وفاقی کابینہ اجلاس میں سبسڈی کا اعلان کر دیا جائے۔

Exit mobile version