مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا دنیا Roze News
دنیا

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا

مقبوضہ کشمیر میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ میں تیز رفتار ٹرک بھارتی فورسز کی گاڑی سے ٹکرا گیا ۔حادثہ روڈ پر پھسلن کے باعث پیش آیا جس کے نتیجے میں گاڑی یسوار دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔رپورٹس کے مطابق سکیورٹی فورسز کی گاڑی پہلے سے حادثے کی جگہ پر کھڑی ہوئی تھی ۔سکیورٹی فورسز نے بیا ن میں کہا ہے کہ گاڑی پہلے سے روڈ پر پارک تھی جبکہ دوسری سمت سے آنیوالے ٹرک نے ایک گاڑٰ کو اوورٹیک کرنے کی کوشش کی اور پھسلن کے باعث حادثہ پیش آیا

Exit mobile version