مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں دنیا Roze News
دنیا

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس سے قبل گرفتاریاں

بھارت نے مقبوضہ جموں کشمیر میں جی 20 اجلاس کرانے کا فیصلہ کیاہے قابض بھارت نے اجلاس سے قبل مقبوضہ وادی کو فوجی قلعے میں بد ل دیا ہے ۔کشمیریوں کے گھروں پر چھاپوں ،محاصروں ، تلاشی کی کارروئیاں جاری ہیں جبکہ گرفتارافراد کی تعداد ایک ہزار سے بھی زیادہ ہوگئی ہے ۔دوسری جانب حریت کانفرنس نے جی 20 اجلاس کے انعقاد کیخلاف 22 مئی کو ہڑتال کا اعلان کیاہے۔

Exit mobile version