دنیا

مشرق وسطی میں صورتحال کو پرسکون بنانے کی ضرورت : کملا ہیرس

مشرق وسطی میں صورتحال کو پرسکون بنانے کی ضرورت : کملا ہیرس

لاس ویگاس: کملا نے کہا ہے کہ ہمیں جنگ بندی تک پہنچنا چاہیے، ہم پر لازم ہے کہ جارحیت میں کمی لائیں، خطے میں اس وقت اسرائیل کی جانب سے ایران کے میزائل حملے پر ممکنہ جوابی کارروائی کا انتظار کیا جا رہا ہے اور ایران نے یہ حملہ لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے رد عمل کے طور پر گزشتہ ہفتے کیا تھ

ا۔غزہ اور لبنان میں جنگ بندی ابھی تک دور کی بات نظر آ رہی ہے صدر جو بائیڈن رواں سال 31 مئی کو غزہ کی پٹی کے لیے تین مراحل پر مشتمل جنگ بندی کا منصوبہ پیش کر چکے ہیں تاہم یہ معاملہ ابھی تک حل نہیں ہوسکا، لبنان میں واشنگٹن نے ستمبر کے اواخر میں 21 روز کی جنگ بندی کی تجویز پیش کی تاہم اسرائیل نے اسے مسترد کر دیا۔ اسرائیلی فوجی کارروائی کے نتیجے میں 42 ہزار کے قریب فلسطینی شہید اور غزہ کی پٹی کی تقریبا تمام 23 لاکھ کی آبادی نقل مکانی پر مجبور ہو گئی۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image