مسجد الحرام میں بارش،طواف جاری رہا دنیا Roze News
دنیا

مسجد الحرام میں بارش،طواف جاری رہا

kaba

غیرقانونی سگریٹس کی خرید و فروخت پر آئی ایم ایف کو تشویش

مکہ مکرمہ میں تیز بارش کے دوران بھی زائرین نے خانہ کعبہ کا طواف جاری رکھا۔مسجد الحرام میں نماز فجر کے دوران بارش کے دوران طواف اور نماز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ویڈیوز میں زائرین کو بارش کے دوران سکون اور اطمینان کے ساتھ عبادت اور طواف میں مشغول دیکھا جاسکتا ہے۔حرمین شریفین کی انتظامیہ نے بارش کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے خصوصی انتظامات کیے تھے جن کے تحت200سے زیادہ انچارجز اور4ہزار کارکن تعنیات کیے گئے تھے۔پانی کی نکاسی کے لئے500سے زائد مشینیں بھی فراہم کی گئی تھی۔

Exit mobile version