جے یو آئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا اور زرداری نے پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمد اللہ پرحملے کی مذمت کی ہے۔مولانا نے جاری کیے گئے بیان میں حافظ حمداللہ سمیت تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔دہشتگردی میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں نگران حکومت افسوس ناک واقعے کے ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے ۔مولانا کا یہ بھی کہنا ہے کہ انتخابات سے قبل اس طرح کے حملے کسی صورت قابل قبول نہیں ہیں ۔