مریم نواز27جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہونگی،فیملی ذرائع پاکستان Roze News
پاکستان

مریم نواز27جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہونگی،فیملی ذرائع

باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز

باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مری نواز27جنوری کو لندن سے پاکستان روانہ ہوں گی۔فیملی ذرائع نے ہمارے نمائندے کو تصدیق کی ہے کہ مریم نواز کے ہمراہ خاندان کے چند افراد اور پارٹی کارکن بھی پاکستان جائیں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ مریم نواز پاکستان پہنچ کر سیاست میں بھرپور حصہ لیں گے۔واضح رہے کہ رواں ماہ مریم نواز کے جینیوا میں گلے کے دو گلینڈز کا3گھنٹے طویل آپریشن کیا گیا جو کامیاب رہا۔

Exit mobile version