مریم نواز کا پاک فضائیہ کو بھارت کے جنگی طیارے مار گرانے پر خراجِ تحسین تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مریم نواز کا پاک فضائیہ کو بھارت کے جنگی طیارے مار گرانے پر خراجِ تحسین

بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے : مریم نواز

بیوہ خواتین کو محض ہمدردی نہیں، حق اور سہارا بھی دے رہے : مریم نواز

لاہور:وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے اپنے بیان میںپاک فضائیہ کو بھارت کے 5 جنگی طیارے مار گرانے پر شاندار الفاظ میں خراجِ تحسین پیش کیا۔بھارت کا غرور، تکبر اور جھوٹا پروپیگنڈہ آج فضاں میں جل کر راکھ ہو چکا ہے، پاک فضائیہ نے دنیا پر واضح کر دیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ضرور ہے، مگر دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔
یہ صرف دفاع نہیں، پاک فوج نے تاریخ رقم کر دی، پاکستان نے دنیا کو بتا دیا ہے کہ یہ پاکستان ہے اسے آزمانے والے ہمیشہ پچھتاتے ہیں۔مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ قوم کو اپنی افواج پر فخر ہے، اپنے جوانوں اور پائلٹس کو سلام پیش کرتے ہیں۔

 

Exit mobile version