تازہ ترین

مریم اورنگزیب انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

مریم اورنگزیب انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش

پاکستان مسلم لیگ ن کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں پیش ہوگئیں مریم اورنگزیب پر انتشار انگیز گفتگو کرنے کا مقدمہ ہے جس میں وہ عدالت کے روبرو پیش ہوئیں ۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشکلات میں گھرے پاکستان کو نواز شریف ہی نکالیں گے ، آج نوجوان کو روزگار کی ضرورت ہے ۔نواز شریف نے ہمسایوں کیساتھ اچھے تعلقات کی بات کی ہے ، انہوں نے کہا ہے سب کو ملکر بیٹھنا ہوگا۔نواز شریف نے کہا جب بھی پاکستان پرشب خون مارا گیا ، خمیازہ عوام نے بھگتا ۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image