جرائم

مرغی کے سالن پر جھگڑا باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

مرغی کے سالن پر جھگڑا باپ کے ہاتھوں بیٹا قتل

بھارتی ریاست کرناٹکا میں گھر میں بنے مرغی کے سالن پر باپ اور بیٹے کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گھر میں بنے ہوئے مرغی کے سالن کو کھانے کے معاملے پر 32 سال شیورام کااپنے والد شینا کیساتھ تکرار ہوئی اس دوران بات اس قدر بڑھی کہ والد نے بیٹے کو لکڑی کا ڈنڈامارا جس سے وہ موقع پر دم توڑ گیا ۔ بیٹے کے گھر پہنچنے سے پہلے والد نے سالن کھا لیا تھا جس پر دونوں میں تلخ کلامی اور جھگڑا ہوا۔ ہلاک شخص کی اہلیہ اور دو بچے ہیں جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیاہے۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image