مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا جرائم Roze News
جرائم

مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا

مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا

مردان میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا

خیبر پختونخوا کے ضلع مردان کے علاقے تخت بھائی مینابازار میں ساس نے فائرنگ کرکے بہو کو قتل کردیا۔ واقعے کے بعد پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے اس کے قبضے سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا۔ جبکہ مقتولہ کے بھائیکی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا، پولیس کے مطابق مقتولہ اورملزمہ کے خاندان آپس میں رشتہ دار ہیں، مقتولہ خاتون دوکمسن بچوں کی ماں تھی، ملزمہ ابتدائی بیان میں پولیس کا بتایا کہ ان کا بیٹا عاطف خان پنجاب میں محنت مزدور ی کرتا ہے وقعہ سے کچھ دیر پہلے ان کی اپنی بہو سے زبانی تکرار ہوئی ملزمہ کا کہنا ہے کہ میرے منع کرنے کے باوجود میکے جانے کیلئے گھر سے نکلی تو میں نے ان کا پیچھا کیااور بھرے بازار میں فائرنگ کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔

Exit mobile version