دنیا

مراکش میں زلزلہ ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ،آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

مراکش میں زلزلہ ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ،آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری

مراکش میں آئے خوفناک زلزلے سے اموات کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ 1200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے ، حکومت نے انسانی جانوں کے ضیاع پر ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔مراکش میں زلزلے کو 1960 کے بعد سے اب تک کا سب سے ہلاکت خیز زلزلہ کہا جارہاہے ، 1960 میں زلزلے سے 12 ہزار افراد ہلاک ہوئے تھے۔دوسری جانب مراکش میں زلزلے سے اموات کے سوت میں فرانس کے ایفل ٹاور کی روشنیاں بند کردی گئیں۔

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field
Choose Image