مراد سعید سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری تازہ ترین Roze News
تازہ ترین

مراد سعید سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

مراد سعید سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

مراد سعید سمیت 10 پی ٹی آئی رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ،انسداد دہشتگردی عدالت نے مراد سعید سمیت دس رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتار جاری کردیئے جوڈیشل کمپلیکس حملہ اور توڑ پھوڑ کے کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے دس رہنماﺅں کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے جن میں مراد سعید علاوہ گنڈا پور بھی شامل ہیں ۔ملزمان میں شبلی فراز اور کرنل محمد عاصم بھی شامل ہیں ۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ ملزمان کو اشتہاری قرار دیا جاچکا ہے ، ملزمان جہاں نظر آئیں ، انہیں گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیاجائے ۔

Exit mobile version