محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی موسم Roze News
موسم

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی رمضان کا پہلا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی

اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے رمضان کا پہلا پورا عشرہ ٹھنڈا گزرنے کی پیشگوئی کردی، ملک کے مختلف علاقوں میں بادلوں کے ڈیرے، اسلام آباد میں سحری کے وقت سے بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا سلسلہ مزید 2 دن تک جاری رہے گی

Exit mobile version