اسلام آباد: محمود اسلم نے جنت سے اپنی تصویر شیئرکردی۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سینئر اداکار نے اپنی پاکستان کی مشہور نمک کی کان کھیوڑہ میں لی گئی تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر کے کیپشن میں محمود اسلم نے ان کے انتقال کی جھوٹی خبریں پھیلانے والوں کوتنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ جنب سے لی گئی پہلی تصور کیوں کہ پاکستانیوں نے مجھے ماردیا ہے۔
انٹرٹینمنٹ
محمود اسلم نے جنت سے اپنی پہلی تصویر شیئر کردی
- by web_desk
- مارچ 28, 2023
- 0 Comments
- 809 Views
- 2 سال ago
Leave feedback about this