مبینہ فراڈ کیس ، گرفتار علی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان پاکستان Roze News
پاکستان

مبینہ فراڈ کیس ، گرفتار علی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

مبینہ فراڈ کیس ، گرفتار علی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

مبینہ فراڈ کیس ، گرفتار علی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان

شہری سے مبینہ فراڈ کے الزام میں گرفتار تحریک انصا ف سندھ کے صدرعلی زیدی کو آج عدالت میں پیش کیے جانے کا امکان ہے ۔علی زیدی کو گذشتہ روز پی ٹی آئی سندھ کے دفتر سے گرفتار کیاگیا ہے۔فضل الٰہی نامی شہری نے تھانہ ابراہیم حیدری میں علی زیدی کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرایا تھا ۔الزام ہے کہ علی زیدی نے 2013ءمی اس سے 18 کروڑ روپے لیکر اسے ایک پلاٹ کی فائل دی تھی کچھ عرصے بعد اس نے پلاٹ فروخت کرنا چاہا تو پتہ چلا کہ وہ فائل جعلی تھی ۔

Exit mobile version