ماہرہ خان نے پاکستان کے شمالی علاقہ جات کی سیر کی ، جہاں وہ گھڑسواری کے دوران گرنے سے بال بال بچ گئیں، انہوں نے خود کو بچانیوالے شخص کا شکریہ ادا کیا ۔ماہرہ خان نے اپنے ٹریول لا گ ریل کو سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کیا ساتھ ہی ادکارہ نے ان کی مدد کرنیوالے شخص کا بھی شکریہ ادا کیا۔ماہرہ خان نے حال می اپنے بیٹے کے ہمراہ گلیات کی سیر کی اس حوالے سے ادکارہ نے ایک ٹریول لاگ ریل کو اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر شیئر کیا ، جس میں ماہرہ قدرتی ماحول سے محفوظ ہوتی دکھائی دے رہی ہی
انٹرٹینمنٹ
ماہرہ خان گھڑسواری کے دوران بڑے حادثے سے بال بال بچ گئیں
- by web_desk
- جون 15, 2023
- 0 Comments
- 677 Views
- 2 سال ago

Leave feedback about this